جناب قسم شاہ کا مقصد ِ حیات پر اظہارِ محبت!

مقصد ِ حیات پر اظہارِ محبت!
سدرہ کنول راٹھور‘پی ایچ ڈی سکالر
ہمیں چند ایام قبل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی‘ اسلام آباد کی لائبریری میں جانے کا اتفاق ہوا تو ایک کتاب نظر سے گزری‘اپنے علاقہ میں رہتے ہوئے اس بات کا احساس نہیں ہوتا‘مگر آپ جب گھر سے باہر ہوں تو اپنے علاقہ کے درختوں سے بھی اُنس ہوتا ہے۔ جب کشمیر کا نام دیکھا تو لگا کہ یہ ہمارے کشمیر کے کسی مصنف کی کتاب ہے اسے پڑھنا چاہیے۔ کتاب کا پہلا صفحہ ہی دیکھا توورطہ حیرت میں آنکھیں کھلی رہ گئیں‘اس کی وجہ یہ کہ عالمی شہرت یافتہ موٹیوئیشن سپیکر‘لاکھوں فالورز کے دلدادہ‘ مجھ سمیت ہزاروں طلباء و طالبات کے پسندیدہ استاد جناب قاسم شاہ نے اس کتاب پر اپنے خیالات کا اظہار ان الفاظ میں کیا: تبصرہ کتاب: ”مقصد ِ حیات“ آج کے اس گہماگہی کے دور میں ہم اتنا آگے نکل چکے ہیں کہ ہمیں صرف اور صرف اپنی ذات کی فکر ہے لیکن اس نفسانفسی کے عالم میں کچھ ایسی قابل ِاحترام شخصیات موجود ہیں جو قلم کے ذریعے معاشرے کو درست سمت دینے اور ان میں جذبہ حب الوطنی پیدا کرنے کے لیے مصروف ِعمل ہیں۔ آج کے دور میں قلم کے ذریعے سماج میں درپیش کسی بھی مسئلے کو اجاگر کرنا اور اس کے بارے میں مناسب رہنمائی دینا بلاشبہ کسی نیکی سے کم نہیں۔
بشکریہ روزنامہ صدائے چنار۔۔۔
Daily Jammu Kashmir
Dailydomel Muzaffarabad
مکمل کالم کے لئے لنک پر کلک کیجیئے:


 

Post a Comment

Previous Post Next Post